My Blog List

Monday, 11 August 2014

سوال ہے،،؟



میرا تمام پاکستانیوں سے سوال ہے،،؟

بتاؤ ہر روز ھونےوالے خود کش دہھماکے کہاں گۓ ؟
 
کراچی میں ہر روز 25''25 بوری بند لاشیں ملتی تھی وہ کہاں گئ ؟

ٹرین کا رکنا اور خسارا کہاں گیا ؟ PIA کا روز لیٹ ہونا کہاں گیا ؟

ہر روز کرپشن کے کیس آتے تھے وہ کہاں گۓ ؟

انڈیکس مارکیٹ کا روز کا گرنا کہاں گیا؟

.. 21 ہزار mw بجلی کے منصوبے لگ گۓ ۔۔

.. 11ماہ سے پیٹرول کی قیمت نہی بڑھی انڈیکس مارکیٹ بلند ترین سطح پر چلی گی

.. ،، ڈالر 112 سے 97 پر آگیا ،، بے حساب ترقیاتیی منصوبے شروع ہیں


 یہ ایک سال کی کارکردگی ہے جس سے ڈر کر عمران خان قوم کو ورگلا کر اس ترقی کو روکنا چاہتا ہے،، پاکستا بھاییوں خدا کے لیے کسی کی باتوں میں آکر اپنے ملک کے ساتھ دشمنی مت کرو

کوئی بھائی جواب دیں گا ؟؟؟

کون سا آزادی مارچ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

عمران کا پی پی سے رابطہ، عمران کا قادری سے رابطہ، قادری کا الطاف سے رابطہ ، چوہدریوں کا سب سے رابطہ

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں پاکستان تباہ کرنے والے سارے کردار ایک ہو کر صرف نواز شریف کو ہٹانے کے لیے اکٹھے ہیں ؟

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں کراچی کے ہزاروں بوری بند لاشوں کو نظر انداز کر دیا گیا ؟

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں بنک آف پنجاب کے اربوں ہڑپ کرنے والے چوہدریوں سے ہاتھ ملا لیا گیا ؟

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس کے بنانے کے لیے زرداری کو بھی ساتھ ملانے کی ضرورت ہے جس کی تعریف کے لیے الفاظ کی ضرورت نہیں ؟

یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر جھوٹ بولنے والے قادری کے ہاتھ پر بیعت کی جاتی ہے ،

نہ تو یہ لوگ الیکشن ریفارم چاہتے ہیں نہ یہ لوگ پاکستان کی ترقی کے خواہاں ہیں ان کو چاہیے تو صرف حکومت میں حصہ 

اور اس کے لیے یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں.....................!


Source : Taken from Saad Sohail's Facebook Page.

No comments:

Post a Comment

Have Your Say (Yes It Matters)
Bol K Lab Azad Hain Teray.
Bol Mager Payar Say.
Sab Kah Do.